نواز شریف پر دباو کہ تحت مقدمے اور دباو تحت سزا دلوانے کا احتساب اور سزا معطل کرائی جائے
جاویداقبال بٹ
صدر مسلم۔لیگ ن مدینہ منورہ کا مطالبہ نواز شریف پر
دباو کہ تحت مقدمے اور دباو پر سزائیں دلوانے والوں احتساب اور مقدموں سے بریت اورundoکریں
خواجہ آصف نے آج پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ھوئے بہترین پارلیمنٹ اور جہموریت کا دفاع کرتے کڑوا سچ بول کر پارلیمنٹ کی سر بلندی کی ھے
ہمیں اپنے ادارے کا دفاع کرنا پڑے گا، سیاست میں ایک پارٹی ہے، وہ پہلے یہاں حکمران تھے، ان کو 2018میں سہولتکارملے آج پھر سہولتکار مل گئے، ہمیں ان سہولتکاروں کے سامنے دیوار بن جانا چاہیئے، وزرائے اعظم کی گردنیں لینے کا رواج ختم ہونا چاہیئے، ذوالفقار بھٹو کی گردن لی، پھانسی کی سزا سنائی، دو وزرائے اعظم کو ان کی نمائندگی کے حق سے محروم کردیا گیا۔میاں نواز شریف کو تاحیات نااہل کردیا گیا۔ ہمیں اپنے وزرائے اعظم کا تحفظ کرنا چاہیئے، چاہے وہ کسی بھی جماعت کا ہو۔ ہمیں اپنے تفرقوں کو بھول کرپارلیمنٹ کی بالادستی کی جنگ لڑنا پڑے گی۔ مسلم۔لیگ ن مدینہ منورہ کہ تنظیمی عہدیدران اور مجلس عاملہ کی طرف بھرپور تائید اور ایک دفعہ پھر نوازشریف پر دباو کہ تحت بننے والے مقدمے اورسزائیں معطل کروائی جائیں اس کو ایجنڈے میں پہلی شرط کہ طور رکھ کر پارلیمنٹ سے منظور اور ایگزیکٹو ارڈر وزیر اعظم شہباز شریف جاری تاکہ حق اور انصاف بول بالا ھو