اسمبلی اپنی ائینی مدت ضرور پورہ کرے گی ،2002 سے ابتک تمام اسمبلیوں نے اپنی ائینی مدت پوری کی ھے *ماریہ صدیقی ڈپٹی وویمن ھیڈ مسلم لیگ ن سعودی عرب*

اسمبلی اپنی ائینی مدت ضرور پورہ کرے گی ،2002 سے ابتک تمام اسمبلیوں نے اپنی ائینی مدت پوری کی ھے
*ماریہ صدیقی ڈپٹی وویمن ھیڈ مسلم لیگ ن سعودی عرب*
عمران خان کو زھین نشین کر لینا چاھیئے کہ اسمبلی اپنی ائینی مدت پوری کرے گی،ماریہ صدیقی 3 روزہ نجی دورہ پر ریاض ریجن روانگی سے قبل انہوں اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان نے صوبائی اسمبلیاں پنجاب وپختون خواہ تحلیل کر کہ پارلیمنٹ سے استعفئ دیکر اب پچھتا رھے ھیں جس کابرملا تحریک انصاف کی قیادت کر چکی ھے بلکہ عجیب حرکات کرتے ھوئے اسمبلی تحلیل اور پارلیمنٹ سے مستعفی کہ بعد دوبارہ تھوک کر چاٹنے پر مجبور ھیں، عمران خان کا قبل از اسمبلی تحلیل کہ بعد عدالت عظمی اور پارلیمنٹ کو ایک دوسرے کہ سامنے کرنے کی حکمت عملی بھی ناکام ھوگی ملک میں پہلے ھی معاشی بحران بھی تحریک انصاف کی ناقص حکومتی دور کی وجہ سے ھوا تھا،بلکہ تحریک انصاف کی شدید خواھش ھے حکومت حاصل کرنے کہ لئے خواہ ملک ڈیفالٹ ھو جائے وہ بھی ناکام ھوگئی ھے
اب انتخاب حکومت کی مرضی سے ھوں گئے عمران خان کی ٹرین چھوٹ گئی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں