عمران خان نے بغیر ثبوت حاضر فوجی جنرل اور افواج پر گزشتہ ایک سال سے من گھڑت الزامات ، بے بیناد ناقابل قبول ھیں اور شدید مذمت کرتے ھیں ، جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ سعودی عرب

عمران خان نے بغیر ثبوت حاضر فوجی جنرل اور افواج پر گزشتہ ایک سال سے من گھڑت الزامات ، بے بیناد ناقابل قبول ھیں اور شدید مذمت کرتے ھیں ، جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ سعودی عرب

افواج پاکستان کہ ترجمان ادارے ،آئی ایس پی آر کے بیان اور وضاحت کی پر زور حمایت کرتے ھیں ، جبکہ عمران خان فوج کے حاضر سروس جرنیل کے بغیر ثبوت بیان پر سخت رد عمل کی پاکستانی کیمونٹی اور جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ ن آئی ایس پی اے کہ بیان کی حمایت کرتے ھوئے فوری مطالبہ کیا ھے کہ عمران خان پر فوری طور مقدمہ درج کر کہ قرار واقع سزا دی جائے،عمران خان ایک سال سے غصہ،نفرت اور فوج میں تفریق ڈالنے کی سازش کر رھا ھے، جو انتہائی قابل مزمت سے ایک درجہ اوپر قابل گرفت ھو چکی ھے، اس طرح کہ نفرت انگیز الزام فوجی جرنیل اور افسران پر الزامات سے سیاسی مفادات کی تکیمل کی بھونڈی کوشش ھے ، پاکستانی کیمونٹی اور صدر مسلم لیگ ن نے آئی ایس پی ار سے مطالبہ کیا ھے اس پر قانونی چارہ جوئی کی جائے اور حسب النظام اس پر عدالت سے سزا دلوائی جائے تاکہ عمران خان اور اس کہ رفقا اپنے منطقی انجام کو پہنچیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں