اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی گرفتاری سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نئی دنیا ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی گرفتاری کے قانونی یا غیر قانونی ہونے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔

دوران سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کا کہنا تھا کہ مناسب حکم جاری کریں گے اگر عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی ہے تو انہیں فوری طور پر رہا کرنا ہوگا، انہوں نے آئی جی اسلام آباد سے استفسار کیا کہ احاطہ عدالت سے کتنے لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے، آئی جی اسلام آباد چیف جسٹس کے سوال کا کوئی جواب نہ دے سکے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں