اسلام آباد(نئی دنیا)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کوبائیو میٹرک تصدیق کراتے ہوئے گرفتار کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
مناظر
https://t.co/diZnmbnG6G— Imran Khan (@ImranRiazKhan) May 9, 2023
سینئر صحافی عمران ریاض نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر عمران خان کی گرفتاری کیلئے رینجرز کی کارروائی کی ویڈیو شیئر کی ہے ،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران خان بائیو میٹرک کیلئے اندر گئے تو رینجرزنے انہیں حراست میں لے لیا۔