گرفتاری کے بعد عدالت پیشی کے دوران کمرہ عدالت سے عمران خان کی تازہ تصویر منظرعام پرآگئی

اسلام آباد (نئی دنیا ) عدالت پیشی کے دوران کمرہ عدالت سے عمران خان کی تازہ تصویر سامنے آگئی جس میں وہ بالکل تندرست اور ہشاش بشاش ہیں، عینک لگائے کچھ دستاویزات پڑھ رہے ہیں۔

سامنے آںیوالی تصویر القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت کے دوران لی گئی ، سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل کا کہناتھاکہ کیس میں نیب کا دائرہ اختیار ہی نہیں بنتا، فیئر ٹرائل کا حق ملنا ان کے موکل کا بنیادی حق ہے ، نیب نے ملزم کے 14 روزہ ریمانڈ کی استدعا کر دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں