عمران خان کو آئندہ بدھ تک کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے، ہائیکورٹ اسلام آباد کا حکم

اسلام آباد (نئی دنیا ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو آئندہ بدھ تک کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔

خبر کے مطابق پولیس کیس میں حفاظی ضانت کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے قرار دیا کہ عمران خان کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں