تھانہ ڈنگہ کے سب انسپکٹر مرزا افضال بیگ نے محمد فرقان بٹ سے نائن ایم ایم پسٹل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا،ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سب انسپکٹر مرزا افضال بیگ نے دوران گشت محمد فرقان بٹ ولد مظہر اقبال بٹ ساکن محلہ علی اکبرٹاؤن منگوال سے دوران گشت تلاشی لی،تو محمد فرقان بٹ سے نائن ایم ایم پسٹل برآمد کر لیا،تھانہ ڈنگہ میں ملزم فرقان بٹ کے خلاف ناجائز اسلح کا مقدمہ درج کر لیا،