ڈھونگی و عیاش مولانا فضل الرحمان نے ایک بار قطر میں ایجنٹ سے شی میل کی فرمائش کی

اسلام آباد (نئی دنیا) متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر انتہائی شرمناک الزام لگا دیا۔
https://twitter.com/_hareem_shah/status/1657998979634716674?s=46&t=ZRzPgz96Y_nDl4zJq-pV8w
سوشل میڈیا پر حریم شاہ نے لکھا کہ ’’ ڈھونگی و عیاش مولانا فضل الرحمان نے ایک بار قطر میں ایجنٹ سے فرمائش کی کہ انہیں شی میل پسند ہے ان کے لیے شیمیل ارینج ہونی چاہیے۔ اگر یہ جھوٹ ہے تو مولانا تردید کریں اور میرے خلاف مقدمہ کریں‘‘۔ ساتھ ہی انہیں ٹیگ بھی کردیا۔

اپنے مختصر ویڈیو کلیکشن میں حریم شاہ کو یہ بھی کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ’ میں قطر گئی تھی اور جب واپس آرہی تھی تو مولانا فضل الرحمان کی کچھ چیزیں دیکھیں، میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھیں، مجھے بھی شرم آگئی کہ مولانا ہوتے ہوئے اس طرح کی غلیظ حرکتیں کرتے ہیں، میں نے ویڈیو بنالی ۔

ٹک ٹاکر نے کہاکہ مجھے کہا گیا کہ سب کے ساتھ پنگا لیں لیکن مولانا کیساتھ پنگا مت لیں، میں نے کوئی ویڈیو ڈیلیٹ نہیں کی ، مجھے کہا گیا کہ ویڈیو ڈیلیٹ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں