لالہ موسی سٹی پولیس نے سیدحبیب حیدر شاہ کو صبح ساڑھے پانچ بجے پٹرول پمپ سے گرفتار کر لیا گیا،

کھاریاں (سلیم بٹ سے)لالہ موسی سٹی پولیس نے سیدحبیب حیدر شاہ کو صبح ساڑھے پانچ بجے پٹرول پمپ سے گرفتار کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق سابق ضلع نائب ناظم گجرات سید نورالحسن شاہ کے صاحبزادے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سیدحبیب حیدرشاہ کو گرفتار کر لیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں