جدہ (نئی دنیا)مہر فاطمہ کی خواہش ہے کہ میں بڑی ہو کر ڈاکڑ بنوں گی
چھوٹی سی سکول کی بچی مہر فاطمہ نے کہا ہے کہ میں بڑی ہوکر ڈاکڑ بنوں اور میں دل لگا کر پڑھوں گی
مہر فاطمہ اپنے والدین کہ ساتھ ریاض سعودی عرب مقیم ہے ابھی سے کمپیوٹر کا استعمال بھی کرنا شروع کر دیا ہے ۔ تاکہ میرے علم میں اضافہ ہواور والدین کہ تعاون سے اپنی تعلیم مکمل کروں مہر فاطمہ نے کہا ہےکہ دعا کرنا کہ میں اپنا مقصد حاصل کروں۔