لاہور(نئی دنیا)مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر)صفدرکی ضلعی کچہری پیشی پر سینئر وکیل سے بدتمیزی کرنے پر وکلا نے کارکن کو پھینٹی لگا دی ۔
نجی نیوز چینل کے مطابق لیگی رہنما کیپٹن (ر)صفدر کی پیشی پر لاہور کی ضلع کچہری میں ہنگامہ آرائی ہو گئی،ن لیگ مخالف نعرہ لگانے پر لیگی کارکن نے وکیل سے بدتمیزی کی ،سینئر وکیل سے بدتمیزی کرنے پر وکلا نے کارکن کو پھینٹی لگا دی ۔