قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 4 بجے ہو گا،اجلاس کا 20 نکاتی ایجنڈاجاری

اسلام آباد(نئیُ دنیا)قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 4 بجے ہو گا،اجلاس کا 20 نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔

نجی نیوزچینل کے مطابق اججلاس میں رویت ہلال ترمیمی بل 2022 منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا،کمپنیزپرافٹ ترمیمی بل 2023 ایوان میں متعارف کرایاجائے گا۔

اس کے علاوہ موسمیاتی تبدیلی، وفاقی تعلیم کی قائمہ کمیٹیوں کی متعدد رپورٹس ایجنڈے میں شامل ہیں،سندھ میں پانی کی قلت کے حوالے سے توجہ دلاﺅ نوٹس ایجنڈے کا حصہ ہے ،ملک میں منشیات کی فروخت کے بارے توجہ دلاﺅ نوٹس زیربحث آئے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں