وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری آج آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرینگے

مظفرآباد(نئی دنیا)آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس2 بجے ہوگا۔

نجی نیوز چینل کے مطابق اجلاس میں وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری خطاب کریں گے ،اجلاس میں صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری بھی خطاب کریں گے ،آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں