فیاض الحسن چوہان کا بھی تحریک انصاف سے راہیں الگ لرنے کا فیصلہ

لاہور(نئی دنیا )شیریں مزاری کے بعد فیاض الحسن چوہان کا بھی تحریک انصاف سے راہیں الگ کیے جانے کا بھی امکان ہے۔

نجی نیوز چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کےرہنما فیاض الحسن چوہان نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا اعلان جلد ہی متوقع ہے ۔فیاض الحسن ڈسٹرکٹ جیل جہلم سے آج ہی رہا ہوئے ہیں ۔
واضح رہے کہ ابھی تک فیاض الحسن چوہان کے قریبی حلقوں نے اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے۔اس سے قبل شیریں مزاری نے تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں