سابق ایم پی اے میاں جلیل شرقپوری کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

شیخوپورہ(نئی دنیا)سابق ایم پی اے میاں جلیل شرقپوری نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
نجی نیوز چینل کےمطابق میاں جلیل شرقپوری کاکہناتھا کہ 9 مئی کے واقعات سمجھ سے بالاتر ہیں ،9 مئی سے قبل ہی اسد عمر کو تحفظات سے آگاہ کردیاتھا۔ ان کا مزید کہناتھا کہ پاکستان کا دفاع مضبوط فوج سے ہی ممکن ہے،ان حالات میں تحریک انصاف کے ساتھ چلنا ممکن نہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں