ملتان سے پہلی حج فلائٹ بھی حجاج کرام کو لیکر آگئی ھے
رپورٹ
جاوید اقبال بٹ مدینہ منورہ پاکستانی حجاج کرام کا پاکستان کہ مختلف شہروں سے فلائٹ کی آمد کا سلسلہ جاری ھے
مدینہ منورہ حجاج کہ لئے لی کی رھائش گاہ پر ملتان سے مدینہ منورہ پہنچنے والی پہلی سرکاری حج سکیم کہ تحت فلانٹ کہ حجاج کرام رھائش کی سہولیتوں معاونین حجاج اور خدام حجاج کی خدمات پر مطمن اور خوش ھیں.