کھاریاں پریس کےوفد نے ARP ہیڈ آفس کا وزٹ کیا چیف ایگزیکٹو چوہدری محمد نواز اور ان کی ٹیم نے پرتپاک استقبال کیا،

کھاریاں( پ ر )کھاریاں پریس کےوفد نے ARP ہیڈ آفس کا وزٹ کیا چیف ایگزیکٹو چوہدری محمد نواز اور ان کی ٹیم نے پرتپاک استقبال کیا،میزبان ٹیم نےاے آر پی آفس سمیت سٹوڈیو کا وزٹ کرایا،صدر چوہدری محمد انور چوھان کہتے ہیں سوشل میڈیا کے حوالہ سے پاکستان کی مین شاہراہ سرائے عالمگیر اور کھا ریاں کے سنگم میں واقع جی ٹی روڈ کریالہ کے مقام پر arp آفس ڈویژن گجرات کا سب سے بڑا نیٹ ورک ہے ۔انہوں نے چوہدری محمد نواز کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سمیت پر فضا مقام پر خوبصورت گلدستہ سجانے پر بھرپور الفاظ میں خراج پیش کیا عوام کے حقیقی خیالات کی ترجمانی کرنے والے آفس اور ان کی ٹیم کی شاندار خدمات کو بھی سراہا۔چوہدری محمد نواز نے الفت حسین کی صحت یابی پر خصوصی دعا کرتے ہوئے کھاریاں پریس کلب کے وفد کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ہمارے اسٹوڈیو کو رونق بخشی _ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں