پی ٹی آئی رہنما سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی طارق محمود الحسن نے پارٹی سے راہیں جدا کر لی

لندن (نئی دنیا)پاکستان تحریکِ انصاف کے طارق محمود الحسن نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں۔
طارق محمود الحسن پی ٹی آئی حکومت میں معاونِ خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی تھے۔

دوسری جانب حالیہ دنوں میں پاکستان تحریکِ انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں کی جہانگیر ترین سے بھی ملاقاتیں شروع ہو گئی ہیں۔

پاکپتن سے قومی اسمبلی کے سابق رکن احمد شاہ گھگہ، پنجاب اسمبلی کے سابق رکن سعید اکبر نوانی اور ڈاکٹر امجد نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں