ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے دفتر میں کام کی غرض سے آئے نوجوان کی واش روم سے لاش بر آمد

لاہور(نئی دنیا)ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) آپریشنز لاہور کے دفتر میں نوجوان کی پُراسرار موت کی خبر سامنے آئی ہے۔پولیس کے مطابق متوفی نوجوان کی لاش ڈی آئی جی آپریشنز کے واش روم سے ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان دفتر میں کسی ذاتی کام سے آیا تھا، اس سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں