جبری طلاق کے بعد لوگوں کو جمع کر کے نئی پارٹی بنانا پاکستان کو درپیش مسائل کا حل نہیں ،ترجمان پی ٹی آئی

لاہور (نئی دنیا ) پاکستان تحریک انصاف نے جہانگیر ترین کی جانب سے استحکام پاکستان پارٹی کے قیام پر اپنا ردعمل جاری کردیا ہے۔


سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان پی ٹی آئی کاکہنا تھا کہ جبری طلاق کے بعد لوگوں کو جمع کر کے نئی پارٹی بنانا پاکستان کو درپیش مسائل کا حل نہیں ہے، آزادانہ منصفانہ انتخابات کا انعقاد ہی مسائل کا حل ہے، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا حق دیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں