تھانہ صدر کھاریاں کے علاقہ میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا معاملہ۔

کھاریاں ( دنیا نیوز)تھانہ صدر کھاریاں کے علاقہ میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا معاملہ۔
گجرات۔پولیس نے سوشل میڈیا پر دوستی کر کے لڑکی کو ہوٹل میں بلا کر زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والاملزم کو چندگھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔ (ترجمان پولیس)
گجرات۔محلہ رحمت آباد کھاریاں کی رہائشی لڑکی نے پولیس کی اطلاع دی کہ اس کی ملزم عبدلوہاب ولد احمد خاں سکنہ باشنہ کے ساتھ بذریعہ سوشل میڈیا دوستی ہوئی۔ (ترجمان پولیس)
گجرات۔ملزم عبدلواہاب نے مجھے کھانا کھلانے کا کہہ کر کھاریاں سٹی ہوٹل میں لے کر آیا اور سٹی ہوٹل میں میرے ساتھ زیادتی کی۔ (ترجمان پولیس)
گجرات: اطلاع موصول ہونے متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ (ترجمان پولیس) ۔


گجرات۔پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو چند گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔ (ترجمان پولیس)
گجرات۔ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کا کہنا تھا کہ کہ ایسے گھناؤنے فعل میں ملوث وحشی ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی اور انصاف کو یقینی بنایا جائے گا۔ (ترجمان پولیس)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں