لاہور(نئی دنیا) لاہور میں سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈرائیور زخمی ہوگیا۔
لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔
ایس پی کینٹ اویس شفیق لطیف کھوسہ کے گھر پہنچ گئے۔