اسلام آباد (نئی دنیا) وزیر اعظم محمد شہباز شریف عنقریب مارگلہ ایونیو کی افتتاحی تقریب میں پہنچیں گے. پاکستان ٹیلی ویژن براہ راست نشر کرے گا.
وزیرِ اعظم مارگلہ ایونیو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے. بعد ازاں وزیرِ اعظم پاکستان سویٹ ہومز کو ٹرانسپورٹ وینز کا عطیہ پیش کریں گے اور سکندر اعظم روڈ کی تعمیرِ نو و توسیع کا سنگِ بنیاد بھی رکھیں گے.