خوش اخلاق اور ایماندار افیسر محمد ذلقرنین کھاریاں خدمت مرکز تعینات

کھاریاں( نئی دنیا ) محمد ذوالقرنین سب انسپکٹر انچارج خدمت مرکز کھاریاں جو کہ پہلے بھی کھاریاں میں انچارج رہ چکے ہیں اب دوبارہ پھر تعینات ہو چکے ہیں ان کا کہنا ہے کہ میں لوگوں کی خدمت کے لیے ہمہ وقت موجود ہوں اور مجھے خوشی ہوتی ہے لوگوں کے کام کر کے ہر بندہ میرے لیے قابل احترام ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں