گلیانہ ( سلیم اختر بٹ سے )تھانہ گلیانہ کےنواحی گاؤں سینتھل میں چور گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول سینتھل سے رات کی تاریکی میں پانی والی موٹراورٹونٹیاں چوری کرکے فرار ہوگئے۔اس سے قبل ماہ رمضان میں LEDبھی چوری کی گئی تھی۔سکول عملہ نے15پرکال کی پولیس نےبروقت پہنچ کرجائےوقوعہ کاجائزہ لیااورتفتیش شروع کردی۔ہیڈماسٹرکاکہناہےکہ اس طرح کےواقعات کرکرتعلیمی ادراوں کی ساکھ کوخراب کرناہےاورمالی طورپرنقصان پہنچاناہےہم پولیس ڈیپارٹمنٹ گجرات سےاپیل کرتےہیں کہ چوروں کوپکڑکرقانونی کاروائی کی جائےاورقرارواقعی سزادی جائے۔.