برطانوی شہزادہ جارج بادشاہ بننے سے پہلے فوج میں شمولیت اختیار نہیں کریں گے

برطانیہُ(نئی دنیا)برطانیہ کے شہزادہ جارج بادشاہ بننے سے پہلے مسلح افواج میں شمولیت اختیار نہیں کریں گے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں ولی عہد کے فوج میں شامل ہونے کی صدیوں سے روایت ہے۔

برطانیہ کے شہزادہ جارج اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں گے، برطانیہ میں بادشاہ ہی مسلح فوج کا کمانڈر انچیف ہوتا ہے۔

شہزاہ جارج برطانیہ کے ولی عہد شہزادہ ولیم کے بیٹے ہیں۔

شہزادہ جارج کے والد، چچا، دادا، پر دادی اور پر دادا فوج کا حصہ رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں