ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی ہدائیت پرڈی ایس پی کھاریاں سرکل ملک عرفان صفدر نے محرم الحرام کے سلسلہ میں افسران و ملازمان سے میٹنگ کی

کھاریاں (سلیم اختر بٹ سے ) ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی ہدائیت پرڈی ایس پی کھاریاں سرکل ملک عرفان صفدر نے محرم الحرام کے سلسلہ میں افسران و ملازمان سے میٹنگ کی۔


تمام افسران و ملازمان کو افسران بالا کے احکامات اور محرم الحرام کی ڈیوٹیز کے متعلق بریف کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں