امریکہ کی ریاست اوہائیو کے شہر کولمبس میں پاکستانی کمیونٹی نے جشنِ آزادی پاکستان ملی جوش و وجذبے سے منایا،

کھاریاں (نئی دنیا ) امریکہ کی ریاست اوہائیو کے شہر کولمبس میں پاکستانی کمیونٹی نے جشنِ آزادی پاکستان ملی جوش و وجذبے سے منایا، چیف ایگزیکٹو سابق ایڈوائزر امریکن پریذیڈنٹ چوہدری ساجد تارڑ تھے ۔
جبکہ اہتمام پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیات چوہدری محمد الیاس مرالہ، چوہدری رفاقت جنڈانوالہ، چوہدری عنصر حاجیوالہ، چوہدری عنصر برسہ، چوہدری عبداللّہ برسہ، چوہدری تنویر کلاچور، ملک سعید، چوہدری بشیر کراڑیوالہ، حاجی افضل مرالی، چوہدری فیصل الیاس مرالہ، چوہدری ذیشان شعیب، چوہدری حسنین جنڈانوالہ، چوہدری سیف جنڈانوالہ، چوہدری نصراللّہ چیمہ، امجد بیگ، ارشد علی ودیگر شامل تھے ۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی نے امریکہ میں پاکستان کا سماں باندھ دیا، ملی نغمے گائے، ایک دُوسرے کو جشن آزادی کی مُبارکباد دی اور استحکام پاکستان کے لئے دُعا کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں