گجرات (شاہد بیگ سے )گجرات میں ہزاروں فیکٹریاں ہیں لیکن نوٹیفیکشن کے باوجود لیبر کو اجرت پوری نہیں مل رہی ماسوائے چند ایک کے ۔گورنمنٹ نے 32ہزار کم سے کم مزدور کی اجرت مقرر کی ہے جس پر عمل درآمد نہیں ہو رہا ۔