سینیٹر افنان اللہ پر حملہ کرکے زخمی کرنے کا شیر افضل مروت ایڈووکیٹ کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: (نئی دنیا) ٹی وی پروگرام میں ہاتھا پائی کے واقعے پر سینیٹر افنان اللہ خان نے مقدمہ درج کرا دیا۔

پولیس کی جانب سے دفعہ 506 ، 352 کے تحت شیر افضل مروّت کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ سینیٹر افنان اللہ خان کی جانب سے تھانہ آبپارہ میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں