گجرات (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ویلڈن تھانہ لاری اڈا گجرات Si شبیر صاحب ،ASI مدثر صاحب محرر اشفاق صاحب نے گلزار مدینہ چوک میں کار سوار برادر عبدالرحمان اور موٹر سائیکل سوار طاہر کی آپس میں ٹکر اور تکرار کے بعد تھانہ میں ایک دوسرے سے معذرت پر چھوڑ دیا اس موقع پر عزیر وڑائچ صاحب اور راقم شاہد بیگ (نئی دنیا ۔میڈیا نیوز )نے صلح میں خصوصی کردار ادا کیا اور پولیس کے کردار کو سراہا ۔ روڈ پرحادثات ہوتے رہتے ہیں لیکن اپنے رویے درست رکھیں ۔