کھاریاں (سلیم بٹ )تھانہ صدر کھاریاں کے علاقہ میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں دن بہ دن اضافہ کھاریاں شہزاد ٹریول سے دن دیہاڑےسیکورٹی گارڈ کی موجودگی میں راوری 70Cc موٹرسائیکل چوری تھانہ کھاریاں میں مقدمہ کے لیے درخواست دائر کر دی گی چوری کی CCtv 7نیوز کو موصول۔