گجرات (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیراعلی محسن نقوی صاحب کے پروگرام “اب گاوُں چمکیں گے” کے تحت آج یونین کونسل کٹھالہ کے گاوُں گورالی میں صفائی کی گئی سیکرٹری یونین کونسل ریاست علی صاحب خودسینٹری ورکرکے ساتھ تشریف لائے اور اپنی نگرانی میں صفائی کروائی جس پر اہلیان گورالی ان کے مشکور ہیں ان کے علاوہ منور میر صاحب عمر حیات میر خالد انصاری صاحب ملک الیاس اور راقم شاہد بیگ (نئی دنیا ۔میڈیا نیوز) نے کردار ادا کیا