گجرات (شاہد بیگ سے) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (PFUJ)کے زیر اہتمام تین روزہ دوسری سالانہ صحافتی تربیتی ورکشاپ گجرات میں منعقد ہوئی جسے کے آخری روز وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات پروفیسر ڈاکٹر مشاہد انور صاحب نے خطاب کیا .تین روزہ ورکشاپ میں ضلع بھر کےصحافیوں اور گجرات یونیورسٹی کے طلباء نے بھر پور شرکت کی جس کے آخر میں سرٹیفیکٹ تقسیم کئے گئے