گجرات (شاہد بیگ سے) چوہدری مدثر نذیر وڑائچ پراپرٹی ڈیلر اینڈ بلڈرز اور مزمل وڑائچ (KSA)پراپرٹی ڈیلر ڈسٹرکٹ رپورٹر نئی دنیا اور میڈیا نیوز بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے ۔مدثر وڑائچ اور مزمل وڑائچ نے پراپرٹی کے شعبہ میں بہت ترقی کی اور نئے نئے پراجیکٹس متعارف کرائیں ۔ان احباب کی محبتوں کا بہت شکریہ