گجرات (شاہد بیگ سے) مشہور ٹک ٹاکر شان مہر کی شادی سر شکور صاحب پرنسپل باسمہ بلومنگ سٹار ہائی سکول کی بھانجی ملک ناصر صاحب سعودیہ کی بیٹی سے سرانجام پائی اس موقع پر قبلہ والد صاحب بڑےبھائی انجنیئر انصر بیگ صاحب سر شکور صاحب رضوان صاحب اخلاص صاحب راقم شاہد بیگ اور برخوردار مجتبیٰ شاہد بیگ کا دولہا شان مہر کےساتھ گروپ فوٹو
دیگر افراد میں معروف نعت خواں شوکت مہرصاحب قاری یعقوب صاحب الائیڈ بنک کے مینجر عمران صاحب اور انکل امین صاحب نے بھی شرکت کی