کھاریاں(شاہد بیگ سے ) انتخابات ،25-2024بارایسوسی ایشن کھاریاں الیکشن مہم کے حوالے سے انشاءاللہ صدر بار رئیسِ امرہ چوہدری محمد طارق ایڈووکیٹ کے اتحاد گروپ میں شمولیت اختیار کرنے والوں جن میں نمایاں طور پر چوہدری ارشد محمود ایڈووکیٹ آف فتہ بھنڈ اور میاں جاوید انور ایڈووکیٹ ودیگر کو ویلکم کیا گیا اور انکے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اور پرتکلف ظہرانہ دیا گیا جبکہ اس موقع پرامیدوار صدر بارایسوسی ایشن کھاریاں چوہدری محمد طارق ایڈووکیٹ آف امرہ اظہار خیال کررہے ہیں حمایتی اکٹھ میں وکلاء صاحبان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
.