تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت ایڈووکیٹ گرفتار

لاہور (نئی دنیا )تحریک انصاف کے اہم رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کر لیا گیا

سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل اور سینئر نائب صدر تحریک انصاف شیر افضل مروت لاہور ہائیکورٹ کے باہر موجود تھے کہ پولیس نے انہیں حراست میں لیا۔ بتایا گیا ہے کہ انہیں لاہور کے تھانہ مزنگ منتقل کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ شیر افضل مروت کو 6 روز قبل باجوڑ جاتے ہوئے بھی حراست میں لیا گیا تھا تاہم بعد ازاں انہیں رہا کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں