پی ٹی آئی ایم این اے تاشفین صفدر نے مسلم لیگ (ق )میں شمولیت اختیار کر لی

سرائےعالمگیر(محمد اسماعیل چوہدری)پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری تا شفین صفدر نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا

تاشفین صفدر کی چوہدری شجاعت سے ملاقات مسلم لیگ ق میں۔شمولیت اختیار کر لی
تاشفین صفدر پی ٹی آئی کا تعلق ضلع گجرات کی تحصیل کھاریاں کے نواحی علاقہ مرالہ سے ہے اور کمخصوص نشت پر ایم این۔اے منتخب ہوئی تھی

چوہدری شجاعت حسین سے پی ٹی آئی رہنماسابق ایم این اے تاشفین صفدرنے ملاقات کرکے مسلم لیگ میں شمولیت کااعلان کیا

اس موقعہ پر چوہدری شافع حسین،چوہدری سالک حسین، چوہدری شاہد محمود موجود ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں