منڈی بہاؤالدین ؛ ریسکیو 1122کی گاڑی حادثہ کا شکار ،ڈرائیور شہید

منڈی بہاوالدین(نئی دنیا) قادر آباد لکھیا پل کے قریب ریسکیو کی گاڑی گنے کی ٹرالی سے ٹکرا گئی، حادثہ دھند کے باعث سڑک پر کھڑی گنے سے لدی ٹرالی سے پیش آیا، حادثہ کے باعث ریسکیو ڈرائیور مزمل شہزاد موقع پر شہید ہوگیا،

شہید ڈرائیور مزمل شہزاد

گاڑی میں سوار 2 ریسکیو اہلکار زخمی ، ریسکیو کی گاڑی ایمرجینسی پر قادر آباد جا رہی تھی شہید مزمل شہزاد کا جسد خاکی پھالیہ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حارثہ کا شکار اریسکیو 112

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں