لاہور ایک بار پھر دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا

لاہور(نئی دنیا)حکومت کے آلودگی کنٹرول کرنے کے حوالے سے اقدامات دھرے کے دھرے رہ گئے، لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا۔

پنجاب حکومت کی جانب سے سموگ پر قابو پانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، تاہم حکومت کو خاطر خواہ کامیابی نہ مل سکی، پنجاب کا صوبائی دارالحکومت لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا،لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 440ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں