پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی نے پارٹی کے انتخابی نشان سے متعلق مسلم لیگ (ن) کو جواب دے دیا۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ بلے کے نشان کا معاملہ الیکشن کمیشن اور ہماری جماعت کے بیچ ہے۔
ہمارے انتخابی نشان سے (ن)لیگ بلخصوص مریم نواز کو کیا تکلیف ہے ؟