سرائے عالمگیر میں دو حقیقی بہنوں میں ٹک ٹاک بناتے آپس میں تکرار ، فائرنگ سے 1 بہن جاں بحق

سرائے عالمگیر (نئی دنیا)سرائے عالمگیر میں دو حقیقی بہنوں میں ٹک ٹاک بناتے آپس میں تکرار ہوگئی جس پر ماریہ افضل نے اپنی حقیقی بہن صباء افضل کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

تھانہ صدر سرائے عالمگیر نے بھائی کی مدعیت میں بہن کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی
مقتولہ صباء افضل کی عمر 14 سالہ کریالہ کی رہائشی ہے
صباء افضل کو سینہ پر فائر لگے، موقع پر جاں بحق ہوگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں