منڈی بہاؤالدین (نئی دنیا) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 69 سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔
این اے 69سے ہی پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی اور اہلیہ قیصرہ الہٰی کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد کردیے گئے۔