الیکٹرانک میڈیا سرائے عالمگیر کی نئی باڈی سال 2024 کا اعلان کر دیا گیا،سینئرصحافی عمران رشید یاورنمائندہ دنیا نیوز بلامقابلہ صدر, امین فاروقی نمائندہ ہم نیوز بلامقابلہ چئیرمین اور سینئرصحافی نمائندہ آج نیوز محمد الیاس شامی بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے ۔
تفصیل کے مطابق الیکٹرانک میڈیا سرائے عالمگیر کے نو منتخب عہدیداران میں سرپرست اعلیٰ سینئرصحافی شیخ ظفر اقبال (جنگ اینڈ جیو نیوز)، سرپرست سینئرصحافی چوہدری ظفر نور(ARYنیوز) ,صدر عمران رشید یاور (دنیا نیوز) ،چئیر مین سینئرصحافی محمد امین فاروقی(ہم نیوز )، محمد الیاس شامی جنرل سیکرٹری (آج نیوز ) ،سینئر نائب صدر سینئرصحافی سید امجد شاہ (نیونیوز )،چیئرمین مجلس عاملہ نوجوان سنیئر صحافی راجہ سہیل(نیوزالرٹ) ، سیکرٹری انفارمیشن نوجوان صحافی کلیم شاہ(سنونیوز)کے نام شامل ہیں ۔
جبکہ ممبران میں سینئرصحافی مرزا شاہد حسین انجم(ایکسپریس نیوز)،سینئرصحافی جبران مرزا(ابتک نیوز)سینئرصحافی ساجد محمود کھو کھر(239نیوز)سینئرصحافی راجہ حسن سردار( پبلک نیوز)نوجوان سینئرصحافی اویس مدنی (ٹیلن نیوز )
ملک عامرشہزاد (سچ نیوز) فیضان زاہد( PNNنیوز، راحیل خلیل(جذبہ نیوز) حاجی شوکت علی(آواز نیوز) راجہ شاہد سرور(وائس آف گجرات ) محمد اسماعیل چوہدری(موسیٰ نیوز) اویس شکور مرزا( روزن نیوز) بلال مدنی کے نام شامل ہیں