برطانیہ میں بھنگ درآمد کرنے والا مشتبہ گروہ گرفتار، 100 کلو بھنگ، نقدی اور کار برآمد

برطانیہ میں بھنگ درآمد کرنے والے مشتبہ گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس آپریشن میں 100 کلو سے زائد بھنگ، 5 لاکھ پاؤنڈ نقدی اور لگژری کار برآمد کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق آپریشن مانچسٹر، چیشائر، ویسٹ یارکشائر اور لنکا شائر میں کیا گیا۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آپریشن میں 8 افراد کو بھنگ درآمد کے شبے میں گرفتار کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں