فرانسیسی وزیراعظم ایلیزابیتھ بورن اپنے عہدہ سے استعفیٰ
فرانس کی وزیراعظم ایلیزابیتھ بورن نے صدر کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا
فرانس کے صدر ایمانویل مائکرون نے استعفیٰ قبول کرلیا جس کے بعد فرانسیسی صدر نے نئے وزیراعظم کیلئے 34سالہ گیبریل اتل کے نام کا اعلان کیا