سرائے عالمگیر : ضلع گجرات کا بڑا اپ سیٹ کوٹلہ برادران اور مرالہ خاندان ایک ہوگے،این اے 62 میں مسلم لیگ (ق) کےسابق ممبر قومی اسمبلی چوہدری رحمان نصیر مرالہ ن لیگ میں شامل ہوگے
چوہدری رحمان نصیر مرالہ نے چوہدری عابد رضا کوٹلہ کی قیادت میں شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ سے ملاقات کی
سابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری عرفان نصیر مرالہ
اور ڈاکٹر شوکت مرالہ بھی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگے ہیں