پاکستان تحریک انصاف نے ضلع گجرات سے اپنے امیدواران قومی ،صوبائی اسمبلی کا اعلان کردیا،چوہدری پرویزالہی کے حلقہ این اے 65 سے ٹکٹ ابھی فائنل نہیں ہوا
،جاری کردہ تفصیلات کے مطابق این اے 62 ،چوہدری الیاس
این اے 63 ،ساجد یوسف چھنی، این اے 64 ریحانہ عباس،
پی پی 27 نعمان اشرف
،پی پی 28 شاہد رضا ،پی پی 29 آفیہ نورین ،پی پی 30 چوہدری تنویر گوندل ،پی پی 31 مدثر رضا مچھیانہ ، پی پی 32 سمیرہ الٰہی
،پی پی 33 علی لیاقت بھدر ،پی پی 34 زہرہ اخلاص کو ٹکٹ جاری کردئیے